Showing posts with label sports. Show all posts
Showing posts with label sports. Show all posts
Friday, July 12, 2013
Monday, July 8, 2013
پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز پر روانہ :-
کراچی …ویسٹ انڈیز کیخلاف پانچ ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کراچی سے براستہ دبئی ، کریبین آئی لینڈ |
Sunday, June 23, 2013
Former caretaker chief minister Punjab and senior journalist Najam Sethi has been appointed as acting chairman of the Pakistan Cricket Board, Geo News reported Sunday :-
لاہور…پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ اُنہیں بورڈ کے رُکے ہوئے معاملات کو چلانے کے لئے لایا گیا ہے،وہ ٹیم سلیکشن کے معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے۔پی سی بی کے عبوری چیئرمین بننے کے بعد میڈیاسے بات کرتے ہوئے اُن کا کہنا کہ عدالتی کیسز کے خاتمے کے ساتھ وہ دوبارہ میڈیا میں واپس چلے جائیں گے۔ نجم سیٹھی نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ وہ بورڈ میں اُکھاڑ بچھاڑ نہیں کریں گے۔ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد دیکھیں گے کہ کیا کیا مسائل ہیں۔ عبوری چیئرمین پی سی بی نے کہاکہ وہ سلیکشن کے معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے،ویسے بھی دورہ ویسٹ انڈیزکیلئے نوے فی صدکام مکمل ہوچکاہے۔ |
Thursday, June 20, 2013
Wednesday, June 19, 2013
First semi-final: England win toss and field against South Africa :-
لندن…آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔انگلش ٹیم کے کپتان الیسٹر کک کا کہنا ہے کہ ہوا میں نمی بالرز کو مدد دے گی اور امید ہے جلد وکٹیں حاصل کرلیں گے۔انگلینڈ نے آج کے میچ میں دو تبدیلیا ں کی ہیں،گریم سوان اور ٹم بریسنن کی جگہ جیمس ٹریڈویل اور اسٹیون فن کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ جنوبی افریقا نے ڈیل اسٹین کی جگہ روری کلین ویلٹ کو آج کے میچ میں موقع دیا ہے۔ دوسرا سیمی فائنل جمعرات کو بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ |
Subscribe to:
Posts (Atom)