Friday, July 12, 2013

من چلوں نے ٹائر کو ہی سواری بنا ڈالا :-















نیویارک… این جی ٹی… ویسے تو دنیا بھر کی سواریاں ٹائروں پر چلتی ہیں لیکن ذرا ان من چلوں
سے بھی ملئے جنہوں نے ٹائر کو ہی سواری بنا ڈالا۔ شرارتی دوستوں نے نوجوان کو ہیلمٹ پہنانے کے بعد ٹائر کے اندر بٹھا دیا اور نوجوان کی ہمت کو بھی داد دینی پڑے گی جس نے ناصرف اس ٹائر پر ا نوکھی سواری کی بلکہ اس کا بھرپور لطف بھی اٹھایا۔کیوں کبھی دیکھا ہے ایسا کمال کا مظا ہرہ!!

No comments:

Post a Comment