Friday, July 12, 2013

کیک ایسے کھا تے ہیں ! :-















نیویارک…این جی ٹی…کیک مزے کا ہو تو سار ا چٹ کر جا نے کو جی چا ہتا ہے ۔ ایسا ہی کچھ
ان ننھے میاں کے ساتھ ہو ا جنہیں اپنی پہلی سا لگر ہ کا کیک اتنا ذائقے دار لگا کہ نہ پلیٹ کا انتظا ر کیا نہ چمچے کی زحمت ۔ مزیدار کیک پر ایسا ٹو ٹے کہ کھایا تو کھایا پو رے منہ کو بھی کر یم سے لت پت کر لیا ۔ اسے کہتے ہیں کیک کھا نے کا صحیح طر یقہ ۔

No comments:

Post a Comment