Thursday, July 11, 2013

پینسل سے تیار کردہ حیرت انگیز تھری ڈی شاہکار :-















روم… این جی ٹی…آپ نے رنگوں سے بنے تو کئی انوکھے شاہکار دیکھے ہونگے لیکن اٹلی سے تعلق رکھنے والے ایک ماہر مصور نے صرف ایک پینسل کی مدد سے حیرت انگیزاور دیدہ زیب تھری ڈی پینٹنگز
تیارکی ہہں جودیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔ماہر فن کار ان شاہکاروں کو تیار کرتے ہوئے پینسل کی مدد سے ایسے اسپیشل ایفکٹس شامل کرتا ہے کہ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے یہ تصویر نہیں بلکہ حقیقت میں یہ شے وہاں موجودہو جبکہ یہ صرف آنکھوں کا دھوکا اورفن کا ر کی مہا رت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

No comments:

Post a Comment