نیویارک…دروازوں اور پر دوں کے پیچھے چھپ کر دو سروں کو ڈرانے کو شوق بچو ں کو تو ہوتاہی ہے لیکن ایک امریکی شہر ی کا یہ شو ق بڑے ہو نے کے بعد بھی نہیں گیا ۔ امریکی شہر سان فرانسسکو
کا یہ شہر ی جھا ڑی والے آدمی (Bush Man)کے نام سے جا نا جا تا ہے کیو نکہ یہ پتوں اور جھاڑیوں کے پیچھے چھپ کر سڑک پر آتے جا تے لو گوں کو ڈراتا پھر تاہے ۔ شہر کی خوبصورت فضا ء کا لطف لیتے سیاحوں پر جب یہ اچا نک جھاڑیوں سے نکل کر لپکتاہے تو اچھے بھلے لو گ بھی اسے دیکھ کر گھبر اجا تے ہیں اور کئی کی تو چیخیں بھی نکل جا تی ہیں ۔ دلچسپ با ت یہ ہے کہ ڈرانے کا کام ہی اس شخص کا ذریعہ معاش بھی ہے جسے آتے جا تے لو گ اتنی رقم تو دے ہی دیتے ہیں جس سے اس کی گز ر بسر با آسانی ہوجاتی ہے۔

No comments:
Post a Comment