Sunday, July 14, 2013

ملزمان فرار کرانے کا الزام،سی آئی ڈی کے چھ اہلکا روں کا ریمانڈ :-

کراچی…سٹی کورٹ سے ملزمان کے فرار کے معاملے میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے سی آئی ڈی کے چھ اہلکاروں کو دو روز کے ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔ پولیس اہلکاروں میں دو انسپکٹر بھی شامل ہیں۔سی آئی ڈی انسپکٹرز نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ جس وقت ملزمان فرار ہوئے ان کے ساتھ سپاہی بھی موجود تھے۔

No comments:

Post a Comment