اٹاوہ …این جی ٹی …کینڈا کی Osoyoos جھیل اپنے رنگ برنگے دائر وں کی بدو لت ایک منفرد تصو یر پیش کر تی ہے ۔ ان رنگ بر نگے دا ئروں کی وجہ جھیل میں بڑی مقدا ر میں پا ئے جا نے والی مختلف معد نیا ت ہیں ۔گر می کے مو سم میں جب جھیل کا پانی بخا را ت بن کر اڑ جا تاہے تو یہ معدنیات خوبصورت رنگوں کی صو رت میں جمع ہو کر جھیل کو ایک حسین شکل دے دیتی ہیں۔
|
No comments:
Post a Comment