نواز شریف کی بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل سے ملاقات :-
اسلام آباد…وزیراعظم نواز شریف سے بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے ملاقات کی ہے وزیراعظم ہاوس میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی، بلوچستان کی صورت حال اور دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
No comments:
Post a Comment