Tuesday, June 18, 2013

Khyber Pakhtunkhwa, the cabinet approved the budget proposals for 14-2013


خیبرپختونخوا، کابینہ نے 14-2013 کیلئے بجٹ تجاویز کی منظوری دیدی 

پشاور…خیبرپختونخواکی کابینہ نے مالی سال14-2013 کی
 بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی ہے،بجٹآج اسمبلی میں پیش کیا جائے گا،وزیر خزانہ سراج الحق بجٹ پیش کرینگے۔وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسف زئی کے مطابق خیبر پختونخوا کا بجٹ 3کھرب 44ارب روپے کا ہے،فغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر ایک فیصد ٹیکس لگانے کی تجویز ہے جبکہ صوبے میں ریوینیو اتھارٹی بنائی جائے گی۔ شوکت یوسف زئی نے کہا کہ نگراں حکومت میں ہونیوالی بھرتیوں کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔