Amusepoint is a blog for those who love Pakistan and want to know about it
Wednesday, July 3, 2013
گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے
امریکا کی تازہ واردات کی طرف، 8 جون 2013ء کو انکشاف ہوا امریکا نے
دنیا کی 97 ارب خفیہ معلومات چرالی ہیں امریکا کی نیشنل سیکورٹی ایجنسی
نے فیس بک، یوٹیوب، اسکائپ، ایپل، پال ٹال، گوگل، مائیکروسافٹ اور یاہو
کے ذریعے دنیا بھر سے انتہائی حساس ڈیٹا چرالیا
No comments:
Post a Comment