اپریل کے آغاز میں ہزار دو ہزار نہیں ساڑھے 8 لاکھ افراد پاسپورٹوں کے حصول کے لیے مارے
مارے پھر رہے تھے لوگوں نے چھ چھ ماہ سے درخواستیں دے رکھی تھیں مگر پاسپورٹ نہیں مل
رہے ثھے طلبہ و طلبات تعلیم سے، مریض علاج سے اور ہزاروں افراد نوکری سے محروم ہوگئے
حج اور عمرے پر جانے والے بے حد پریشان
No comments:
Post a Comment