مغربی ممالک ہمیشہ اس تاک میں رہتے ہیں کہ پاکستان میں کوئی بھی واقعہ پیش آئے
اور وہ اُسے دوسرا رخ دے کر کسی طرح سے پاکستان کے خلاف استعمال کریں ان
کی کوشش ہوتی ہے کہ کسی طرح سے بھی واقعہ کی آڑ میں منفی پروپیگنڈا کرکے
پاکستانیوں کو شدت پسند، انتہا پسند، اور دہشت گرد قرار دلوائیں
No comments:
Post a Comment