Sunday, July 7, 2013

وزیراعظم نوازشریف شنگھائی سے گوانگ ژو روانہ :-














شنگھائی…وزیر اعظم نواز شریف چین کے شہر شنگھائی سے گوانگ ژو روانہ ہوگئے ہیں۔وزیر اعظم نوازشریف دورہ چین کے اس مرحلے میں صوبہ گوانگ ڈونگ کے گورنر سے ملاقات کریں گے۔ اس کے
علاوہ وہ توانائی کمپنیوں کا دورہ بھی کریں گے جہاں انہیں بجلی کی تقسیم اور ترسیل کے نظام پر بریفنگ دی جائے گی۔ صوبہ گوانگ ڈونگ کے گورنر وزیر اعظم نواز شریف کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیں گے۔

No comments:

Post a Comment