Amusepoint is a blog for those who love Pakistan and want to know about it
Wednesday, July 3, 2013
میر ظفر اللہ جمالی سے صدیق الفاروق تک
جنرل پرویز مشرف نے کہا کہ ''نہیں یار یہ شلوار پہنتا ہے
مجھے پتلون والا وزیراعظم چاہئے'' دوستوں نے کہا سر شلوار
ہمارے قومی لباس کا حصہ ہے جنرل بولے وہ بات ٹھیک ہے
مگر تم کوئی پتلون والا لائو دوستوں نے کہا سر قائداعظم بھی
شلوار پہنا کرتے تھے
No comments:
Post a Comment