Tuesday, June 18, 2013

Chaman: Kidnapped Surgeon Mubasshar Hassan returns home

چمن…ڈاکٹر مبشر حسن کو اغواکار آج صبح گھر کے سامنے چھوڑ کر فرار ہوگئے،خاندانی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر مبشر کو 27 اپریل کو گھر کے سامنے سے اغوا کیا گیا تھا، مغوی ڈاکٹر کی بازیابی کے لیے اغوا کاروں نے 4کروڑ روپے تاوان طلب کیا تھا، تاہم اغوا کارآج سرجن ڈاکٹر مبشر حسن کو گھر کے سامنے چھوڑ کر