Tuesday, July 2, 2013

گداگر اور جگا ٹیکس






















 جس ملک میں شاہ و گدا سب منگتوں کی صف میں شامل ہوں وہاں
دس بیس روپے مانگنے والوں پر اعتراض روا نہیں، کون ہے سوائے
ان کے جنہیں اللہ تعالیٰ نے توفیق سے نوازا جو مانگتا نہیں

No comments:

Post a Comment