لال مسجد کیس:اسلام آبادہائیکورٹ کا مشرف کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم :-
اسلام آباد…اسلام آباد ہائی کورٹ نے لال مسجد کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ۔اسلام آباد ہائی کور ٹ کے جسٹس نور الحق قریشی نے عبدالرشید غازی کے بیٹے ہارون رشید کی درخواست پر احکامات جاری کیے۔عدالت نے حکم دیا ہیکہ پولیس مدعی مقدمہ کا بیان رکارڈ کرے اور اس بیان کی روشنی میں قابل دست اندازی جرم بنتا ہے تو مقدمہ درج کیا جائے۔
No comments:
Post a Comment