حافظ آباد… حافظ آباد کے علاقے مہدی آبادمیں پرانی دشمنی کی بنا پر 2 گروپوں
میں خونریز تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے
جبکہ 4 افراد زخمی ہیں۔ پولیس کے مطابق مہدی آباد میں ہونے والا واقعہ دیرینہ
دشمنی کا شاخسانہ ہے ،واقعہ میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد القمہ اجل بن گئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
No comments:
Post a Comment