قومی ٹیم کے 7کھلاڑی لاہور پہنچ گئے، میڈیا کا سامنا کرنے سے گریز
لاہور… قومی ٹیم کے 7کھلاڑی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ قومی ٹیم کے کوچ واٹمور کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں نے بری پرفارمنس دی، بہت مایوسی ہوئی، ٹیم میں تبدیلیاں ہونی چاہئیں، ٹیم میں تبدیلیوں کی ذمہ داری سلیکشن کمیٹی کی ہے۔ لاہور پہنچنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کسی کھلاڑی نے