Wednesday, July 10, 2013

کبھی دیکھا ہے ہاتھوں کی مہارت کا ایسا انوکھا مظاہرہ! :-















سڈنی…آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ماہر آرٹسٹ نے اپنے ہاتھوں کے ذریعے ایسے شاندار شیڈو آرٹ کا مظاہرہ پیش کیا کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔امریکہ میں ہونے والے ایک ٹی وی شو کے دوران ریمنڈ کروو ( Raymond Crowe) نامی آرٹسٹ نے اپنے ہاتھوں کی انگلیاں ہلاتے ہوئے روشن پردے پر سائے بناتے ہوئے یسی خوبصورتی سے اپنی انگلیوں کو کرداروں کی شکل میں ڈھالاکہ یوں گمان ہوتا ہے جیسے یہ حقیقت ہو۔کیوں کبھی دیکھا ہے کہیں ہاتھوں کی مہارت کا ایسا انوکھا مظاہرہ !!

No comments:

Post a Comment