کراچی…صدر ز آصف علی رداری کے سیکورٹی چیف بلال شیخ پر خودکش حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایس ایس پی عمران شوکت کے مطابق مقدمہ تھانا جمشید کوارٹر میں ایکسپلوزیو ایکٹ اور اینٹی ٹیررسٹ ایکٹ کے تحت درج کیا گیا،مقدمہ بلال شیخ کے سیکیورٹی انچارج کی مدعیت میں درج کیا |
No comments:
Post a Comment