Monday, July 8, 2013

پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز پر روانہ :-














کراچی …ویسٹ انڈیز کیخلاف پانچ ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کراچی سے براستہ دبئی ، کریبین آئی لینڈ کیلئے روانہ ہوگئی ہے۔ ویسٹ انڈیز سے سیریز کیلئے پاکستان ٹیم اور منیجر علیحدہ علیحدہ ایئرپورٹ پہنچے۔کپتان اورمینجمنٹ نے میڈیا سے بات چیت سے گریز کیا۔ البتہ شاہد آفریدی نے مختصر بات چیت میں کہاکہ وہ شائقین کومایوس نہیں کریں گے۔

No comments:

Post a Comment