Monday, July 8, 2013

اسلام آباد ائیر پورٹ سے مسافر کے جوتوں سے ایک کلو ہیروئن برآمد :-


اسلام آباد ائرنظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر اینٹی نار کوٹکس فورس نے اسلام آ باد سے مسقط جانے والے والی پرواز کے مسافرکے جوتوں  پورٹ پر انٹی نارکوٹکس فورس نے مسقط جانے والے مسافر کے جوتوں سے 1 کلو ہیروئن برآمد کر لی۔بے سے 1 کلو ہیروئن
برآمد کر لی۔ملزم مردان کا رہائشی ہے۔اے این ایف ذرائع کے مطابق ملزم کے پیٹ میں ہیروئن سے بھرے 20 کیپسول کا بھی انکشاف ہوا ہے جن کی بر آمدگی کے لئے ملزم کو اسپتال منتقل کر دیا گیا

No comments:

Post a Comment