Friday, June 21, 2013

Unknown gunmen shot dead a Muttahida Qaumi Movement MPA Sajid Qureshi and his son in North Nazimabad area of the city, police said Friday.














کراچی…متحدہ قومی موومنٹ کے رکن صوبائی اسمبلی ساجد قریشی بیٹے سمیت فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے پی ایس 103 سے رکن صوبائی اسمبلی ساجد قریشی جیسے ہی اپنے بیٹے کے ساتھ نارتھ ناظم آباد میں واقع مسجد سے نماز جمعہ پڑھ کر باہر نکلے ہی تھے کہ باہر ان کی تاک میں موجود نامعلوم مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کردی۔ جس سے ساجد قریشی اور ان کے صاحبزادے شدید زخمی ہوئے جنہیں اسپتال لے جایا جارہا تھا کہ دونوں راستے ہی میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے
چل بسی جبکہ ملزمان فرار ہوگئے۔

No comments:

Post a Comment