Wednesday, June 19, 2013

Punjab Senior Minister Rana Sanaullah on Wednesday said that his provincial government would hold local body elections in next 5 to 6 months :-

لاہور…پنجاب کے سینئر وزیر رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں اگلے 5یا 6ماہ بعد بلدیاتی الیکشن کرادیں گے،رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ صدر زرداری کیخلاف کرپشن کیسز پر کارروائی ہونی چاہییے،نیا ادارہ خودمختار احتساب سیل صدر کیخلاف کارروائی کرے گا۔