Sunday, June 23, 2013

PESHAWAR: DSP traffic and his driver were shot dead by unidentified armed men in Peshawar, Geo News reported:-













پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک ڈرائیور سمیت جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی ٹریفک امان اللہ کی گاڑی پر اس وقت فائرنگ کی گئی جب وہ فقیر آباد پولیس اسٹیشن کی حدود میں دلہ زاک روڈ پر واقع اپنے گھر
سے نکل رہے تھے۔ مسلح حملہ آور موٹر سائیک پر سوار تھے۔ واقعے کے بعد پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش جاری ہے۔ ڈی ایس پی اور ڈرائیور کی لاشوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

No comments:

Post a Comment