KARACHI: Two persons were killed and another was injured in fresh incidents of violence and firing in the metropolis :-
کراچی…شہرمیں فائرنگ کے تازہ واقعات میں 2 افراد ہلاک اور ایک شخص
زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق ڈیفنس پولیس اسٹیشن کے قریب مسلح ملزمان کی
فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا،جبکہ ملزمان پولیس اسٹیشن کے قریب کی جگہ
ہونے کے باوجود فرار ہوگئے،ایک اور واقعہ
میں ایک شخص جاں بحق
ہوگیا
جبکہ مچھوکالونی میں صدام چوک کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی
ہوا،جسے طبی امداد کے لئے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔
No comments:
Post a Comment