Thursday, June 20, 2013

ISLAMABAD: Inter-Services Intelligence (ISI) Director General Lieutenant General Zaheerul Islam called on Prime Minister Nawaz Sharif on Thursday (today) :-

لام آباد…وزیراعظم میاں نوازشریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی اور علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم ہاوس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام نے وزیراعظم کو اپنے ادارے میں کام کے طریقہ کار بارے آگاہ کیا، ملاقات میں قومی سلامتی اور علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا