Saturday, June 22, 2013

A blast occurred at Qambrani Road in Quetta Saturday that targeted a police mobile, Geo News reported:-

کوئٹہ…کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے تاہم معجزانہ طور پر پولیس موبائل اور اس میں موجود اہلکار محفوظ رہے۔ایس پی سریاب کے مطابق دہشت گردوں کا نشانہ پیٹرولنگ پر موجود پولیس کی موبائل تھی تاہم دھماکے میں معجزانہ طور پر پولیس موبائل اور اس میں موجود اہلکار محفوظ رہے۔


No comments:

Post a Comment