Tuesday, July 2, 2013

اراکین اسمبلی، صرف ہسپتال ہی کیوں تھانے کیوں نہیں؟






















جنرل ہسپتال کے ڈاکٹروں نے ایمرجنسی میں ایک باپ اور اس کے چھ سالہ بیٹے پر تشدد کر ڈالا
لگتا ہے کہ ہمارے نواجون ڈاکٹرز اب مولا جٹ بننا چاہتے ہیں- ہر روز ہی ڈاکٹرز مار کٹائی کر
رہے ہوتے ہیں- تاحال تشدد کرنے والے ڈاکٹروں کے خلاف خادم اعلیٰ نے کوئی کارروائی نہیں
کی ورنہ وہ تو کھڑے کھڑے لوگوں کو معطل کرنے کے ماہر ہیں

No comments:

Post a Comment