اسلام آباد…سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت چیئرمین نیب کی تقرری تک غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت چیئرمین نیب کی تقرری تک غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دی۔ |
No comments:
Post a Comment