Tuesday, July 2, 2013

ابھی تو میں جوان ہوں، 80 سالہ بوڑھے نے کبڈی گراونڈ کے 8 چکر لگا کر ایک ہزار کا انعام جیت لیا






















نواحی گاوں 213 گ،ب کا رہائشی منظور احمد جس کی عمر 80 سال ہے
 اس نے 468 گ،ب میں ہونے والے کبڈی میچ فائنل کے دوران  کبڈی گراونڈ
 کے 8 چکر لگا کر ایک ہزار کا انعام جیت لیا

No comments:

Post a Comment