Sunday, June 23, 2013

Peace in Karachi in a month or so ......!























میاں نواز شریف صاحب کے اس انڑویو سے بھی اس عزم کا اظہار ہوتا ہے
 کہ مسلم لیگ کی قیادت کراچی میں امن قائم کرنے کے مسلے سے سنجیدگی سے
 غور کر رہی ہے، مگر اسے یہ بھی بھولنا کرنا چاہیے
مرکز اور سندھ میں حکومتوں کے باوجود مسلم لیگ(N)
 کی قیادت کراچی میں امن قائم نہیں کر سکتی

No comments:

Post a Comment