کراچی میں جسٹس مقبول باقر کی گاڑی کے قریب بم دھماکے کیخلاف سندھ بار کونسل نے عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔رہنما سندھ بار کونسل محمود الحسن کا کہنا ہے کہ وہ جسٹس مقبول باقر پر حملے کی بھر پورمذمت کرتے ہیں اور ان پر بم حملے کیخلاف آج سندھ بار کونسل کی جانب سے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا جائے گا اور وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔ |
Wednesday, June 26, 2013
KARACHI: Sindh Bar Council (SBC) Wednesday boycotted courts in protest against the dastardly bomb attack on the car of Sindh High Court (SHC) senior Justice Maqbool Baqir grievously injuring him on Burns Road here :-
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment