Monday, June 24, 2013

Imran Khan and Pervez Khattak, Peshawar today, party MP will meet with SME :-














پشاور…تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پشاور پہنچ گئے ہیں، وہ وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک ،پارٹی ایم پی ایز اور حکومتی پارلیمانی لیڈروں سے ملاقاتیں کریں گے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان صحت یابی کے بعد خیبر پختونخوا کے پہلے دورے پرپشاور پہنچ گئے ۔ وہ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک ،پارٹی کے اراکین صوبائی اسمبلی اور حکمراں اتحاد میں شامل جماعتوں کے پارلیمانی لیڈروں سے ملاقاتیں کریں گے۔تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پریس کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے۔

No comments:

Post a Comment