Tuesday, June 18, 2013

British scientists made ​​flying the cycle :-

لندن…برطانیہ کے سائنسدانوں نے اڑنے والی سائیکل بنالی ، اس منفرد سواری کی قیمت ہے صرف 10 ہزار پونڈبرطانیہ میں ایسی دلچسپ سائیکل تیار کی گئی ہے جو پیراشوٹ کے ذریعے منٹوں میں 4 ہزار فٹ کی فضائی بلندی میں اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے ، 4 پہیوں والی سائیکل میں ایک پنکھے کے ساتھ پشت پر پیراشوٹ بھی نصب ہیں ، جو زمین پر 15جبکہ فضائی بلندی میں 25 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہیں ۔